![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
شاور چل نہیں رہا ہے
| |||||
گرم پانی نہیں آ رہا ہے
| |||||
کیا آپ اس کی مرمت کروا دیں گے؟
| |||||
کمرے میں ٹیلیفون نہیں ہے
| |||||
کمرے میں ٹی وی نہیں ہے
| |||||
کمرے میں بالکونی نہیں ہے
| |||||
کمرے میں شور بہت ہے
| |||||
کمرا بہت چھوٹا ہے
| |||||
کمرے میں بہت اندھیرا ہے
| |||||
ہیٹر نہیں چل رہا ہے
| |||||
ائیر کنڈیشنر نہیں چل رہا ہے
| |||||
ٹی وی خراب ہے
| |||||
یہ مجھے پسند نہیں ہے
| |||||
یہ بہت مہنگا ہے
| |||||
آپ کے پاسکچھ سستہ ہے؟
| |||||
کیا یہاں نزدیک میں کوئی یوتھ ہاسٹل ہے؟
| |||||
کیا یہاں نزدیک میں کوئی گیسٹ ہاوس ہے؟
| |||||
کیا یہاں نزدیک میں کوئی ریسٹورنٹ ہے؟
| |||||